قبل حجری
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل، حجری دور سے پہلے۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل، حجری دور سے پہلے۔